the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مدھیہ پردیش کے جھبوا ضلع کے پیٹلاود تھانہ کے گرام مکوڈیا میں ایک لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ لڑکی کل سبزی لے کر تنہا اپنے گھر جارہی



تھی کہ ملزم راکیش مڈیا اورگبو سنگاڑ بائک لے کرآئے اور لڑکی کو اکیلی پاکر وہیں پکڑ لیا۔بعدازاں اسے ایک نالے میں لے گئے جہاں ملزم گپو پتھر لے کر کھڑا ہوگیا اور کہا کہ شور مچایا تومار دیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.